Ibn-e-Safi

 



(1)


غصہ بہت بُری چیز ہے ۔ کون کتنے پانی میں ہے؟

یہ دیکھنا ہو تو اُسے غصہ دلا دو۔


(2)


محبت کرنے والوں کو کسی کی پرواہ نہیں ہوتی ۔ وہ صرف چاہتے ہیں۔

اس کے بدلے میں اُنھیں محبت ملے یا نہ ملے ۔


(3)


بعض اوقات ایسے لوگوں سے یقیناََ بہت ذیادہ صدمات پہنچتے ہیں۔

جن پر بہت ذیادہ اعتماد کیا جائے ۔


(4)


حماقت پر افسوس کرنا سب سے بڑی حماقت ہے ۔


(5)


صرف عمل اور ردِ عمل کا نام زندگی ہے ۔

منطقی جواز تو بعد میں تلاش کیا جاتا ہے ۔


(6)


اللہ پر تو کّل بڑی شے ہے اور اللہ کے پاس خو ب سے خوب ہو تا ہے

جو ہمیں کا مل لگتا ہے اللہ کے پا س اس سے بھی اچھی اور عمدہ شے ہو تی ہے


(7)


زندگی نے اُسے سِکھا یا تھا کہ ظا ہری بد صورتی خو ف کھانے والی شے نہیں ہو تی

یہ انسان کے اندر کی بد صو رتی ہو تی ہے جس سے ڈرنا چا ہیے


(8)


دنیا عورت کے معا ضی کو کبھی نہیں بھو لتی

دُنیا صرف مرد کے معاضی کو بُھو لتی ہے

Comments