(1)
محبت اور شک ایک دل میں جمع نہیں ہو سکتے
(2)
نئی بنیا دیں وہی لو گ بھر سکتے ہیں جو اس راز سے واقف ہوں
کہ پُرا نی بُنیا دیں کیوں بیٹھ گئی تھیں
(3)
تم نے مجھ سے کہا میں تم سے محبت کرتا ہوں
لیکن در حقیقت تم نے مجھ میں اپنی ذ ات سے محبت کی تھی
(4)
لو گ چا ئے کی تھیلیوں کی طر ح ہو تے ہیں
جنہیں کھو لتے ہو ئے پا نی میں ڈا لے بغیر
پتا نہیں چلتا کہ اُن کا اصل رنگ کیا ہے
(5)
سخاوت یہ ہے کہ اپنی استطا عت سے زیا دہ دو
اور استغنا یہ ہے کہ اپنی ضرورت سے کم لو

Comments
Post a Comment