(1)
ڈاکٹر کو تندرست آ دمی جبکہ صحا فیوں کو نارمل حا لا ت اچھے نہیں لگتے
(2)
عور توں کی آ د ھی عمرتو اپنی عمر کم کرنے میں گُزر جا تی ہے
(3)
دولت سیا ستدانوں کی چھٹی حِس ہو تی ہے
پہلی پا نچ حِسوں کے بغیر سیا ست ہو سکتی ہے
مگر چھٹی حس کے بغیر ممکن نہیں
(4)
بر صغیر میں بچہ زیا دہ کھانے لگے تو گھر والے سمجھنے لگتے ہیں
بڑا ہو کر سیا ستدان بنے گا

Comments
Post a Comment