(1)
مُد تیں ہو گئیں گُناہ کرتے
شرم آ تی اب دُعا کرتے
(2)
پھر اشک بہا نے کی اجازت بھی نہ ہو گی
دلِ خون بھی ہو جا ئے تو فریا د نہ کر
(3)
بہت آ سان ہو جا ئے گی منزل
چلو ہم بھی کسی کے ساتھ ہو لیں
(4)
گُماں تم کو رستہ کٹ رہا ہے
یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
(5)
اب رہیں چین سے بے درد زما نے والے
سو گئے خوا ب سے لو گوں کو جگا نے والے

Comments
Post a Comment