Munir Niazi Poetry


 


Munir Niazi Poetry


(1)


ہم بھی گھر سے مُنیرؔ تب نکلے

بات اپنوں کی جب سہی نہ گئی


(2)


معنی نہیں مُنیرؔ کسی کام میں یماں

اطا عت کریں تو کیا ہے بغا وت کریں تو کیا


(3)


دیکھ کے مجھ کو غور سے پھر وہ چُپ سے ہو گئے

دل میں خلش ہے آ ج تک،اُس اَن کہے سوال کی


(4)


جُرم آ دم نے کیا اور نسلِ آدم کو سزا

کا ٹتا ہوں زندگی بھر جو میں نے بو یا نہیں


(5)


ملتی نہیں پنا ہ ہمیں جس زمین پر

اِک حشر اس زمیں پے اُ ٹھا دینا چا ہیئے

Comments