Science Quote

 

(1)


’ذہین‘ترین لو گوں کو ہمیشہ ’اوسط‘درجے کے افراد

کی شدید’مخا لفت‘ اور ’تشدد‘کا سا منا کر نا پڑ تا ہے۔

(البرٹ آئن اسٹا ئن)


(2)


’’علم میں کی گئی سر ما یہ کاری

سب سے بہترین منا فع دیتی ہے !‘‘

(بنجمن فرینکان)


(3)


’’جو شخص بے فکری کے ساتھ محض ایک گھنٹے کا وقت بھی

ضا ئع کر تا ہے، وہ ابھی تک زندگی کی قدر و قیمت سے نا آشنا ہے!‘‘

(چا رلس ڈارون)


(4)


خا میاں ہمارے ستاروں میں نہیں بلکہ

ہمارے اپنے اندر پا ئی جا تی ہیں۔

(ولیم شیکسپیئر)


(5)


خود سے سوا لات کر تے رہیں اور سو چتے رہیں

کہ مختلف اشیاء کو کس طرح بہتر بنا یا جا سکتا ہے

(ایلن مسک (انجینئر)


(6)


’’اچھی زندگی وہ ہے جسے میں محبت

بنیادی جذبہ ہو،اور علم ہدایت فراہم کرے۔‘‘

(بر ٹر نڈ رسل)


(7)


’’جو شخص غلطی نہیں کرتا،وہ

کچھ نیا سیکھ بھی نہیں سکتا ۔‘‘

(آئین سٹائین)


(8)


مجھے جب بھی کسی طا قتور دلیل کا سا منا ہوا،

میں نے اپنی رائے بدلنے میں کوئی شرمندگی محسوس

نہیں کی۔

(بر ٹر نڈ رسل)


(9)


’’زندگی ایسے ہے جیسے سا ئیکل چلانا،

اپنے توازن کو برقرار رکھنے کے لئے ضروری ہے

کہ آپ چلتے رہیں۔‘‘

(آئین سٹائین)



(10)


’’آپ تب تک ناکام نہیں ہو سکتے ،جب تک

آپ کو شش کر نا چھوڑ نہیں دیتے۔‘‘

(آئین سٹائین)



(11)


اگر آپ کا میاب زندگی گزارنا چاہتے ہیں

تو انہیں لوگوں اور چیزوں کی بجا ئے مقا صد

اور عزائم سے جو ڑ دیں۔‘‘

(آئین سٹائین)


(12)


’’مجھ میں کوئی خاص ہنر نہیں ہے،

میں بس جذبا تی حد تک متجس ہوں۔‘‘

(آئین سٹائین)


(13)


’’ذہانت کی اصل نشانی علم نہیں

بلکہ تصور کرنے کی صلا حیت ہے۔‘‘

(آئین سٹائین)


(14)


’’اگر آپ ایک نظریہ بہ آسانی لو گوں کو

سمجھا نہیں سکتے تو پھر آپ اس نظریے

کو ٹھیک سے سمجھا ہی نہیں ۔‘‘

(آئین سٹائین)


(15)


اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے ذہین

ہوں تو انہیں پر یوں کی کہا نیاں سنا ئیں۔‘‘

(آئین سٹائین)

Comments